اشتعال پذیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو آنچ یا ہوا وغیرہ سے بھڑک اٹھے، شعلہ پکڑنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو آنچ یا ہوا وغیرہ سے بھڑک اٹھے، شعلہ پکڑنے والا۔